حدیث نمبر: 798
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ( حج ) تمتع کیا ہے اور قرآن میں یہی حکم اس کی بابت نازل ہوا مگر ایک شخص نے اپنی رائے سے جو چاہا کہہ دیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 798