حدیث نمبر: 788
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فرمایا : ” گویا میں ( اس وقت ) ان کو دیکھ رہا ہوں جب کہ وہ نشیب میں لبیک کہتے ہوئے اتر رہے تھے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 788