حدیث نمبر: 770
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہوتے تھے اس کے بعد جب وہ سیدھی کھڑی ہو جاتی تھی تو لبیک کہتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 770