حدیث نمبر: 742
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مسلمان پر اس کے ( خدمت گزار ) غلام اور اس کی ( سواری کے ) گھوڑے پر زکوٰۃ فرض نہیں ۔ “