حدیث نمبر: 708
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پانچ اوقیہ سونا ( ساڑھے باون تولے چاندی ) سے کم پر زکوٰۃ فرض نہیں ہے اور پانچ اونٹ سے کم پر زکوٰۃ فرض نہیں ہے اور پانچ وسق سے کم ( کھجور ) پر بھی زکوٰۃ فرض نہیں ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 708