حدیث نمبر: 701
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( مسلمان ) مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ جو کچھ کر چکے ہیں اس سے ہمکنار و ہم آغوش بھی ہو چکے ہیں ۔ “