حدیث نمبر: 695
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام ( فرزند رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ) کی وفات ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی ( مقرر کی گئی ) ہے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 695