حدیث نمبر: 691
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنہ قبر کا ذکر کیا جس سے آدمی کی آزمائش کی جائے گی تو اس کو سن کر مسلمان چیخیں مار مار کر روئے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 691