حدیث نمبر: 690
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ( بدر کے مقتولین کی نسبت ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف یہ فرمایا تھا : ” وہ اس وقت جانتے ہیں کہ جو کچھ میں ان سے کہتا تھا ٹھیک تھا ۔ “ اور بیشک اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : ” اے نبی ! آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے ۔ “ ( سورۃ النمل : 80 ) ۔