حدیث نمبر: 69
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک کلی یاد ہے ، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول سے ( پانی ) لے کر میرے منہ پہ ماری تھی اور میں اس وقت پانچ برس کا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 69