حدیث نمبر: 684
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک شخص کے کچھ زخم لگ گیا تھا ، اس نے اپنے آپ کو مار ڈالا پس اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ” میرے بندے نے مجھ سے سبقت کی ( یعنی اپنی جان خود دے دی ) لہٰذا میں نے اس پر جنت حرام کر دی ۔ “