حدیث نمبر: 673
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے` ایک جنازہ کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورۃ الفاتحہ ( بلند آواز سے ) پڑھی اور کہا کہ ( میں نے بلند آواز سے اس لیے پڑھا ) تاکہ تم لوگ جان لو کہ سورۃ الفاتحہ کا نماز جنازہ میں پڑھنا سنت ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 673