حدیث نمبر: 649
ابوعبداللہ آصف
´ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم لوگوں کو جنازوں کے ہمراہ جانے سے منع کر دیا گیا مگر کوئی سخت تاکید ( کے ساتھ منع ) نہیں کیا گیا تھا ۔