مختصر صحيح بخاري
— علم کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کے وعظ اور علم کے لیے وقت اور موقع کا لحاظ رکھنا ( ہر وقت اس طرف مشغول نہ رکھنا ) تاکہ وہ بیزار نہ ہو جائیں ۔
حدیث نمبر: 62
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں نصیحت کرنے کے لیے وقت اور موقع کی رعایت فرماتے تھے ، ہمارے اکتا جانے کے خیال سے ( ہر روز وعظ نہ فرماتے تھے ) ۔