مختصر صحيح بخاري
— تہجد کی نماز کا بیان
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کیسے تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو کتنی نماز پڑھتے تھے ؟
حدیث نمبر: 601
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تیرہ رکعت ہوتی تھی یعنی رات کو ۔