کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کیسے تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو کتنی نماز پڑھتے تھے ؟
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تیرہ رکعت ہوتی تھی یعنی رات کو ۔
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعت پڑھتے تھے انھیں میں وتر اور ( سنت ) فجر کی دو رکعتیں بھی ہوتی تھیں ۔