حدیث نمبر: 578
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہایت امن کی حالت میں مقام منیٰ میں ہمیں دو رکعت نماز پڑھائی ۔