حدیث نمبر: 558
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بادصبا ( یعنی مشرقی ہوا ) کے ذریعہ میری مدد کی گئی اور ( قوم ) عاد ، مغربی ہوا سے برباد کی گئی تھی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 558