حدیث نمبر: 547
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ`  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم استسقاء کے لیے ( جنگل کی طرف ) تشریف لے گئے اور ( اس وقت ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر الٹ لی ۔ اور ایک دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 547