حدیث نمبر: 516
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات کو نماز کے بعد کھڑے ہو گئے اور تشہد پڑھا اور اللہ کی حمد بیان کی جیسا کہ اس کے لائق ہے پھر فرمایا ” امابعد ! ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 516