حدیث نمبر: 514
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ پڑھتے تھے ، اس کے بعد بیٹھ جاتے تھے ، پھر کھڑے ہو جاتے تھے جیسا کہ تم اب کرتے ہو ۔