حدیث نمبر: 508
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ : ” کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ پر بیٹھ جائے ۔ “ عرض کیا گیا کہ کیا صرف جمعہ میں ؟ فرمایا : ” جمعہ اور اس کے علاوہ اور موقع پر بھی ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 508