حدیث نمبر: 506
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` جب خوب سردی ہوتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز جلدی پڑھتے تھے وہ جب گرمی زیادہ ہوتی تھی تو نماز کو ٹھنڈا کر کے ( ٹھنڈے وقت ) پڑھتے تھے یعنی جمعہ کی نماز ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 506