حدیث نمبر: 505
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز آفتاب کے ڈھلنے پر پڑھتے تھے ۔