حدیث نمبر: 504
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ہی روایت ہے کہ` لوگ اپنے کام کاج خود کیا کرتے تھے اور جب جمعہ کے لیے جاتے تو اپنی اسی حالت میں چلے جاتے تو ان سے کہا گیا : ” کاش تم غسل کر لیا کرو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 504