حدیث نمبر: 422
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم لوگ اپنی صفوں کو درست کر لو اور مل کر کھڑے ہو جاؤ ، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے ( بھی ) دیکھتا ہوں ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 422