حدیث نمبر: 421
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” صفوں کو برابر کر لو ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے چہروں کو الٹ دے گا ۔ “