حدیث نمبر: 419
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختصر نماز پڑھتے اور اس کو کامل ( ادا ) کرتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 419