مختصر صحيح بخاري
— اذان کا بیان
باب: امام کو قیام میں تخفیف کرنا ( چاہیے ) اور رکوع و سجود کو پورا کرنا ( چاہیے ) ۔
حدیث نمبر: 418
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ` ( کی حدیث جو اوپر گزر چکی ہے دیکھئیے باب : جب امام ( نماز کو ) طول دے اور کسی شخص کو کچھ ضرورت ہو اور وہ ( نماز توڑ کو ) چلا جائے ( اور کہیں اور ) نماز پڑھ لے ) کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” تو نے ( ( سبّع اسم ربّک الا علٰی ) ) ( اور ) ( ( والشّمس وضحٰھا ) ) اور ( ( والّیل اذا یغشیٰ ) ) کے ساتھ نماز کیوں نہ پڑھا دی ؟