حدیث نمبر: 413
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سنو ! اطاعت کرو ! اگرچہ کوئی حبشی ( تم پر ) حاکم بنا دیا جائے اور جس کا سر سوکھے انگور کے برابر ہو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 413