حدیث نمبر: 384
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` دو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سفر کے ارادے سے آئے تو ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا : ” جب تم نکلو ( اور نماز کا وقت آ جائے ) تو تم اذان دو پھر اقامت کہو اس کے بعد جو تم میں سے بڑا ہو وہ تمہارا امام بنے ۔ “