حدیث نمبر: 376
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے` اذان کے جواب میں اشھد انّ محمّدًا رسول اﷲ تک اذان کی طرح کہا اور جب ( مؤذن نے ) حیّ علی الصّلاۃ کہا تو انھوں نے لا حول ولا قوّۃ الاّ باﷲ کہا اور کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کہتے ہوئے سنا ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 376