حدیث نمبر: 371
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذان ( میں ) جفت ( کلمات ) کہیں اور اقامت ( میں ) طاق ، سوائے قد قامت الصّلوٰۃ کے ۔