حدیث نمبر: 314
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزر جانے کے بقدر فاصلہ ہوتا تھا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 314