حدیث نمبر: 313
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بطحاء میں لوگوں کو نماز پڑھائی ۔ ظہر کی دو رکعت اور عصر کی دو رکعت ، اس حالت میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک نیزہ گڑا ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے عورتیں اور گدھے گزر رہے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 313