مختصر صحيح بخاري
— نماز کا بیان
باب: وہ مسجدیں جو مدینہ کے راستوں پر ہیں اور وہ مقامات جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی ( کون سے ہیں ) ۔
حدیث نمبر: 302
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما` راستہ میں کچھ مقامات پر نماز پڑھا کرتے تھے اور کہتے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان مقامات میں نماز پڑھتے دیکھا تھا ۔