حدیث نمبر: 298
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 298