حدیث نمبر: 283
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ایک شخص مسجد میں سے گزرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے تو اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ان کی پیکان ( جس سے آدمی زخمی ہو سکتا ہے ) پکڑ لو ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 283