حدیث نمبر: 279
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوقتادہ السلمیی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو اسے چاہیے کہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھ لے ۔ “

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 279