حدیث نمبر: 275
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی کچھ نماز ، اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور انھیں قبریں نہ بناؤ ۔ “