حدیث نمبر: 273
ابوعبداللہ آصف
´( راوی حدیث نافع کہتے ہیں کہ )` ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے اونٹ کی طرف ( اسے بطور سترہ کر کے ) نماز پڑھی اور فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے ۔