حدیث نمبر: 261
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر ، جس سمت بھی وہ رخ کرتی ( اسی سمت نفل ) نماز پڑھتے رہتے اور جب فرض ( نماز پڑھنے ) کا ارادہ فرماتے تو اتر پڑتے اور قبلہ کی طرف منہ کر لیتے ۔