حدیث نمبر: 260
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس کی طرف سولہ مہینے یا سترہ مہینے نماز پڑھی ۔ ( یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ البقرہ کی 142 سے 144 تک آیات اتار دیں ) یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے ( دیکھئیے کتاب : ایمان کا بیان ۔ ۔ ۔ باب : نماز ( قائم کرنا ) ایمان میں سے ہے ۔ ۔ ۔ ) اور دونوں حدیثوں میں الفاظ مختلف ہیں ۔