حدیث نمبر: 254
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جوتوں سمیت نماز پڑھتے تھے ؟ تو انھوں نے کہا کہ ہاں ! ( پڑھ لیتے تھے ) ۔