حدیث نمبر: 252
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے بچھونے پر نماز پڑھتے ہوتے تھے اور وہ ( یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور سجدہ کی جگہ کے درمیان ( بچھونے پر ) جنازہ کی مثل لیٹی ہوتی تھیں