حدیث نمبر: 241
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ( قسم کی ) بیع سے منع فرمایا ہے : لماس ( چھونے کی ) اور نباذ ( پھینکنے کی ) اور اس بات سے کہ کوئی اشتمال صماء ( سخت بکل مارنا ) کرے اور اس بات سے کہ کوئی شخص ایک کپڑے میں گوٹھ مار کر بیٹھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 241