حدیث نمبر: 231
ابوعبداللہ آصف

´سیدہ ام ہانی بنت ابوطالب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` فتح مکہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے میں التحاف کر کے آٹھ رکعت ( چاشت کی ) نماز پڑھی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 231