حدیث نمبر: 230
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اس کے دونوں سروں کے درمیان میں تفریق کر دی تھی ( یعنی الٹ کر کندھوں پر ڈال لیا ) ۔