حدیث نمبر: 229
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` اللہ نے جب نماز فرض کی تھی تو دو ، دو رکعتیں فرض کی تھیں ، حضر میں ( بھی ) اور سفر میں ( بھی ) ، تو سفر کی نماز ( اپنی اصلی حالت پر ) قائم رکھی گئی اور حضر کی نماز میں زیادتی کر دی گئی ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 229