حدیث نمبر: 2086
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوایوب انصاری اور ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے مندرجہ بالا کلمہ ( تہلیل لا الہٰ الا اللہ .... ) دس مرتبہ پڑھا ، اس کو اتنا ثواب ملے گا جیسے اس نے اسماعیل ( علیہ السلام ) کی اولاد سے ایک غلام آزاد کیا ۔ “